پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل ورکر انتظار مسیح کے صاحبزادے اور سینئر رہنما ثناء انتظار کے بھائی آکاش عظیم کے انتقال پر فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام سجاد رئیسانی اور مسلم لیک ن ایم این اے اختر بی بی اور دیگر ساتھیوں نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے خدا تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
You can share this post!
administrator



